Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 87:9 — سب سےاعلیٰ(الاعلی)

لہذا، تم یاددہانی کراوؑ ۔ شاید یاد دہانی فائدہ پہنچائے ۔

[87:8] ہم سب سے آسان راستے کی طرف آپ کی رہنمائی کریں گے۔

[87:10] تعظیم کرنے والے غور کریں گے۔