Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 87:14 — سب سےاعلیٰ(الاعلی)

یقینا وہ کامیاب ہے جس نےاپنی روح کو نجات دلائی۔

[87:13] جہاں وہ کبھی نہ مرے گا، نہ زندہ رہے گا۔

[87:15] اپنے رب کے نام کی یاد کر کے اور نماز (صلاة) قائم کر کے۔