Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

سورۃ 86: روشن ستارہ (الطارق)

خدا کے نام پر ، جو سب سے زیادہ مہربان، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔

[86:1] آسمان اور ال طارق کی قسم ۔

[86:2] کیا تم جانتے ہو کہ الطارق کیا ہے؟

[86:3] روشن ستارہ۔

[86:4] بالکل، ہر کوئی اچھی طرح محفوظ ہے۔

[86:5] انسان اپنی تخلیق پر غور کرے ۔

[86:6] وہ نکالے گئے مائع سے بنایا گیا ۔

[86:7] ریڑھ کی ہڈی اور اانتڑیوں کے درمیان ۔

[86:8] وہ یقینا اسے پھر سے زندہ کرنے کے قابل ہے ۔

[86:9] جس دن تمام راز فاش ہو جائیں ۔

[86:10] اس کےپاس کوئی طاقت نہیں ہو گی اور نہ ہی مددگار ۔

[86:11] اُس آسمان کی قسم جو (پانی کو) واپس بھیج دیتاہے۔

[86:12] اُس زمین کی قسم جو (پودے اُگانے کے لیے) چٹخے۔

[86:13] یہ ایک سنجیدہ بیان ہے ۔

[86:14] جسےبے فکری سے نہ لیا جائے۔

[86:15] وہ سازش کرتے اور چالیں چلتے ہیں۔

[86:16] لیکن میں بھی کرتا ہوں۔

[86:17] بس مہلت دو کافروں کوایک مختصر مہلت کی۔