Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 87:2 — سب سےاعلیٰ(الاعلی)

وہ تخلیق کرتا ہے اور شکل دیتا ہے۔

[87:1] تم اپنے رب سب سے اعلی کے نام کی تسبیح کرو ۔

[87:3] وہ خاکہ تیار کرتاہے اور ہدایت دیتا ہے۔