Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 89:16 — فجر(الفجر)

لیکن اگر وہ رزق کی کمی کے ذریع اس کا امتحان لیتاہے، وہ کہتاے ہیں، وہ کہتا ہے،" میرا رب مجھے ذلیل کر رہا ہے! "۔  

[89:15] جب انسان کا اپنے رب کی طرف سےامتحان لیئا جاتا ہے، رحمتوں اور مزوں کے ذریعے، وہ کہتا ہے، "میرا رب مجھ پر مہربان ہے "۔  

[89:17] غلط ! یہ تم ہو جو اسے اپنے آپ پر لے آئےہو یتیم کا خیال نہ رکھنے کے ذریعے۔