قرآن 89:15 — فجر(الفجر)
جب انسان کا اپنے رب کی طرف سےامتحان لیئا جاتا ہے، رحمتوں اور مزوں کے ذریعے، وہ کہتا ہے، "میرا رب مجھ پر مہربان ہے "۔
[89:14] آپ کا رب ہردم ہوشیار ہے۔
[89:16] لیکن اگر وہ رزق کی کمی کے ذریع اس کا امتحان لیتاہے، وہ کہتاے ہیں، وہ کہتا ہے،" میرا رب مجھے ذلیل کر رہا ہے! "۔