Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 90:19 — شہر (البلد)

  وہ لوگ جو ہماری آیتوں پر ایمان نہ لائے، انہوں نے مصائب مول لیئے ہیں۔

[90:18] یہ خوشی کے مستحق ہوئے ہیں۔

[90:20]   وہ جہنم کی آگ میں قید کر کے رکھ دیئے جایئں گے۔