Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 92:14 — رات (اللیل)

میں نے چل چلاتی ہوئی دوذخ کی آگ کے بارے میں آپ کو خبردارکر دیا ہے۔

[92:13] ہم آخرت کو کنٹرول کرتے ہیں ،اور اس زندگی کو بھی۔

[92:15] اس میں کوئی نہیں جلتا سوائے بدکاروں کے۔