Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 93:4 — قبل ازدوپہر (الضحی)

  آخرت اس پہلی (زندگی) سے آپ کے لئےکئی زیادہ بہتر ہے۔

[93:3]   آپ کے رب نے آپ کو کبھی نہیں چھوڑ ا، اور نہ ہی وہ بھول گیا۔  

[93:5] اور آپ کا رب آپ کو کافی دے گا، آپ خوش ہو جائیں گے۔