Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 95:5 — انجیر (التین)

پھراسے نیچ کے نیچ طرین میں تبدیل کر دیا ۔

[95:4] ہم نے انسان کو بہترین بناوٹ میں پیدا کیا۔

[95:6] سوائے ان کے جو ایک صالح زندگی گزارتے ہیں، وہ انعام پاتے ہیں جس کے و ہ اچھی طرح سے مستحق ہیں۔