Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 96:15 — جنین(العلق)

بیشک ، اگر وہ باز نہ آیا ،تو ہم اسے پیشانی سےپکڑ کرلے جائیں گے ۔

[96:14] کیا اسے علم نہیں کہ خدا خوب دیکھنے والا ہے؟

[96:16] ایسی پیشانی جو بے اعتقاد اور گنہگار ہے۔