Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 96:2 — جنین(العلق)

اس نے انسان کوجنین سے پیدا کیا۔

[96:1] پڑھو ، اپنے پروردگارکے نام سے ، جس نے تخلیق کیا ۔ *

[96:3] پڑھو ، اور تمہارا پروردگار، بُلند مرتبت ۔