Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

سورۃ 43: زیبائش (الزخرف) — قرآن کی تلاوتیں اور قراتیں

Sura 43: Ornaments (Al-Zukhruf)

YouTube · 13:58

سورۃ 43: زیبائش (الزخرف)

[43:1] ح۔م*

[43:2] اور روشن کتاب مقدس۔

[43:3] ہم نے اسے ایک عربی قرآن بنایا ہے، تا کہ شاید تم اسے سمجھو۔*

[43:4] یہ ہمارے پاس ابتدائی اصل میں محفوظ شدہ ہے، باعزت اور حکمت سے بھرپور ۔

[43:5] کیا ہم اس حقیقت کو نظر انداز کردیں کہ تم نے سرکشی ہے ؟ *

[43:6] ہم نے کئی ایک انبیاء پچھلی نسلوں کے لئے بھیجے ہیں ۔

[43:7] ہر دفعہ جب ایک نبی ان کے پاس گیا، توانہوں نے اس کا مذاق اڑایا۔

قرآن: آخری عہد نامہ — سورۃ 43