Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

سورۃ 100: سرپٹ دوڑنےوالے (العادیات ) — قرآن کی تلاوتیں اور قراتیں

Sura 100: The Gallopers (Al-`Aadeyaat)

YouTube · 0:50

سورۃ 100: سرپٹ دوڑنےوالے (العادیات )

[100:1] قسم ہے تیز سرپٹ دوڑنےوا لوں کی۔

[100:2] چنگاریاں بھڑکاتے ہوئے۔

[100:3] صبح ہوتےہی(دشمن پر) حملہ آورہوتے ہیں۔

[100:4] وہاں دہشت پھیلا دینے والے۔

[100:5] جو ان کے علاقے کے قلب میں گھس جائیں ۔

[100:6] انسان اپنے رب کا ناشکرا ہے۔

[100:7] وہ اس حقیقت کی گواہی دیتا ہے۔

قرآن: آخری عہد نامہ — سورۃ 100