سورۃ 37: ترتیب دینے والے(الصافات) — قرآن کی تلاوتیں اور قراتیں
YouTube · 16:39
سورۃ 37: ترتیب دینے والے(الصافات)
[37:1] صفوں میں ترتیب دینے والے۔
[37:2] ملامت کرنے والوں پر ملامت کرنے والے۔
[37:3] پیغامات پڑھ کر سنانے والے ۔
[37:4] تمہارا معبود صرف ایک ہے ۔
[37:5] آسمانوں اور زمین کا رب اور ہر اس چیز کا جو ان کے درمیان ہے اور مشرقوں کا رب۔*
[37:6] ہم نے شاندار سیاروں سے سب سے نِچلے آسمان کو سجایا ہے۔*
[37:7] ہم نے ہر بُرے شیطان سے اس کی حفاظت کی۔
