سورۃ 74: پوشیدہ راز (المدثر) — قرآن کی تلاوتیں اور قراتیں
YouTube · 3:58
سورۃ 74: پوشیدہ راز (المدثر)
[74:1] اے پوشیدہ راز.*
[74:2] باہر آوؑ اور خبردار کرو ۔
[74:3] تم اپنے رب کی تعریف کرو ۔
[74:4] اپنی پوشاک کو پاک کرو ۔*
[74:5] جو غلط ہے اْسے ترک کر ڈالو ۔
[74:6] اپنی قسمت سے مطمئن ہو۔
[74:7] ثابت قدمی سے اپنے رب کی یاد کرو۔
