سورۃ 55: نہایت مہربان (الرحمن) — قرآن کی تلاوتیں اور قراتیں
YouTube · 5:58
سورۃ 55: نہایت مہربان (الرحمن)
[55:1] نہایت مہربان۔
[55:2] قرآن سکھانے والا ۔
[55:3] انسانوں کا خالق۔
[55:4] س نے ان کو تشخیص کرنا سکھایا ۔
[55:5] سورج اور چاند مقررہ حساب سے ہیں ۔
[55:6] ستارے اور درخت سجدہ کرتے ہیں ۔
[55:7] اس نے آسمان کو تعمیرکیا اور قانون قائم کیا ۔
