سورۃ 85: کہکشائیں(البروج) — قرآن کی تلاوتیں اور قراتیں
YouTube · 1:42
سورۃ 85: کہکشائیں(البروج)
[85:1] آسمان اور اس کی کہکشائیں ۔
[85:2] وہ دن جس کاوعدہ کیاگیا ۔
[85:3] مشاہدہ کرنے والا اور مشہود۔
[85:4] وادی کے لوگوں پر افسوس ۔
[85:5] انہوں نے ایک بھڑکتی ہوئی آگ سُلگھائی۔
[85:6] پھر اس کے ارد گرد بیٹھ گئے۔
[85:7] اہل ایمان کے جلنے کو دیکھنے کے لئے۔
