Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

سورۃ 70: اونچائیاں(المعارج) — قرآن کی تلاوتیں اور قراتیں

Sura 70: The Heights (Al-Ma'aarej)

YouTube · 3:39

سورۃ 70: اونچائیاں(المعارج)

[70:1] ایک سوالی شاید ناگزیر عذاب کے بارے میں سوال کرے۔

[70:2] کافروں کے لئے، کوئی بھی اسے روک نہیں سکتا ۔

[70:3] خدا کی طرف سے؛ اعلی ترین اونچائی والا۔

[70:4] فرشتے ، اپنی رپورٹوں کے ساتھ، اس کی جانب ایک دن میں چڑھتے ہیں جو پچاس ہزار سال کے برابر ہے۔

[70:5] لہذا، تم خو ب صبر کا سہارا لینا۔

[70:6] اس لئے کہ وہ اسے بہت دور دیکھتے ہیں ۔

[70:7] جبکہ ہم اسے بہت قریب دیکھتے ہیں ۔

قرآن: آخری عہد نامہ — سورۃ 70