سورۃ 90: شہر (البلد) — قرآن کی تلاوتیں اور قراتیں
YouTube · 1:27
سورۃ 90: شہر (البلد)
[90:1] میں یقین کےساتھ اس شہر کی قسم کھاتا ہوں۔
[90:2] وہ شہر جہاں آپ رہتے ہیں۔
[90:3] پیدآئش کرنے والوں کی اور ان کی جو پیدا کیئےگئے ۔
[90:4] ہم نے انسان کو پیدا کیا اس لیئےکہ وہ سخت محنت کر کے (اپنےلیئے نجات حاصل کرسکے)۔
[90:5] کیا وہ یہ سوچتا ہے کہ اسے کبھی کوئی حساب کے لیئے نہیں بلائےگا؟
[90:6] وہ شیخی مارتا ہے ، "میں نے اتنا زیادہ پیسہ خرچ کیا!"
[90:7] کیا وہ یہ سوچتا ہے کہ اسے کوئی بھی نہیں دیکھتا ہے ؟
