سورۃ 96: جنین(العلق) — قرآن کی تلاوتیں اور قراتیں
YouTube · 1:17
سورۃ 96: جنین(العلق)
[96:1] پڑھو ، اپنے پروردگارکے نام سے ، جس نے تخلیق کیا ۔ *
[96:2] اس نے انسان کوجنین سے پیدا کیا۔
[96:3] پڑھو ، اور تمہارا پروردگار، بُلند مرتبت ۔
[96:4] لم کے ذریعے سکھاتا ہے ۔
[96:5] وہ سکھاتا ہے انسان کو وہ جو یہ کبھی نہیں جانتا تھا ۔
[96:6] بیشک ، انسان سرکشی کرتا ہے ۔
[96:7] جب وہ امیر ہو جاتا ہے۔
