Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

سورۃ 36: ی۔س(یس) — قرآن کی تلاوتیں اور قراتیں

Sura 36: Y.S. (Ya Sin)

YouTube · 13:20

سورۃ 36: ی۔س(یس)

[36:1] ی۔س ۔*

[36:2] اور قرآن جو حکمت سے بھرا ہوا ہے ۔

[36:3] بے شک تم (رشاد) رسولوں میں سے ایک ہو۔*

[36:4] ایک سیدھے راستے پر ۔

[36:5] یہ وحی قَوّی تر کی طرف سے ہے ، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ۔

[36:6] اُن لوگوں کو خبردار کرنے کے لیئے جن کے والدین کوکبھی خبردارنہیں کیا گیا، اور اس وجہ سے، وہ بے خبر ہیں ۔

[36:7] یہ پہلے سے مقرر کیا گیا ہے کہ ان میں سے اکثر ایمان لانے والے نہیں ہیں۔

قرآن: آخری عہد نامہ — سورۃ 36