Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 10:87 — یونس(یونس)

ہم نے موسی ٰ اور اسکے بھائی پر وحی کی،’’فی الوقت مصر میں اپنے گھر بنائے رکھو،اپنے گھر وں کو معبد بنائو اور نماز قائم کرو۔ایمان والوں کو خوشخبری دے دو۔‘‘

[10:86] ’’ہمیں نجات دلائو،اپنی رحمت سے،ان کافر لوگوں سے ۔‘‘

[10:88] موسیٰ نے کہا ،’’ہمار ے رب ،تم نے فرعون اور اس کے بڑوں کو اس دنیا میں آسائشیں اور دولت دی ہے۔ ہمارے رب ،جنہیں وہ صرف دوسروں کو تیرے راستے سے موڑنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ہمارے رب ،ان کی دولت مٹا دے ،ان کے دلوں کو سخت کردے تاکہ یہ ایمان نہ لا سکیں ،حتی ٰ کہ وہ دردناک عذاب کو دیکھ لیں۔‘‘