قرآن 10:86 — یونس(یونس)
’’ہمیں نجات دلائو،اپنی رحمت سے،ان کافر لوگوں سے ۔‘‘
[10:85] وہ بولے،’’ہم خدا پر بھروسہ کرتے ہیں،ہمار ے رب ،ہمیں ان ظالم لوگوں کے ظلم سے بچاؤ۔
[10:87] ہم نے موسی ٰ اور اسکے بھائی پر وحی کی،’’فی الوقت مصر میں اپنے گھر بنائے رکھو،اپنے گھر وں کو معبد بنائو اور نماز قائم کرو۔ایمان والوں کو خوشخبری دے دو۔‘‘