قرآن 10:85 — یونس(یونس)
وہ بولے،’’ہم خدا پر بھروسہ کرتے ہیں،ہمار ے رب ،ہمیں ان ظالم لوگوں کے ظلم سے بچاؤ۔
[10:84] موسی ٰ نے کہا ،’’ اے میرے لوگو،اگر تم واقعی خدا پر ایمان لائے ہوتو ،پھر اسی پر بھروسہ کرو،اگر تم واقعی مسلم ہوتو۔‘‘
[10:86] ’’ہمیں نجات دلائو،اپنی رحمت سے،ان کافر لوگوں سے ۔‘‘