قرآن 10:84 — یونس(یونس)
موسی ٰ نے کہا ،’’ اے میرے لوگو،اگر تم واقعی خدا پر ایمان لائے ہوتو ،پھر اسی پر بھروسہ کرو،اگر تم واقعی مسلم ہوتو۔‘‘
[10:83] سوائے اس کے چند لوگوں کے سوا کوئی موسی ٰ پر ایمان نہ لایا،فرعون اور اپنے بڑوں کے ظلم سے ڈرتے ڈرتے۔یقینا فرعون زمین پر بہت بڑا سر کش تھا اور اصلی ظالم ۔
[10:85] وہ بولے،’’ہم خدا پر بھروسہ کرتے ہیں،ہمار ے رب ،ہمیں ان ظالم لوگوں کے ظلم سے بچاؤ۔