Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 10:83 — یونس(یونس)

سوائے اس کے چند لوگوں کے سوا کوئی موسی ٰ پر ایمان نہ لایا،فرعون اور اپنے بڑوں کے ظلم سے ڈرتے ڈرتے۔یقینا فرعون زمین پر بہت بڑا سر کش تھا اور اصلی ظالم ۔

[10:82] خدا اپنے احکام سے حق کو ثابت کرتا ہے،مجرموں کے باوجود۔

[10:84] موسی ٰ نے کہا ،’’ اے میرے لوگو،اگر تم واقعی خدا پر ایمان لائے ہوتو ،پھر اسی پر بھروسہ کرو،اگر تم واقعی مسلم ہوتو۔‘‘