قرآن 10:82 — یونس(یونس)
خدا اپنے احکام سے حق کو ثابت کرتا ہے،مجرموں کے باوجود۔
[10:81] جب انہوں نے پھینکا،موسی ٰ نے کہا،’’تم نے جو کچھ دکھایا ہے جادو ہے،اور خدا اسے ناکام کریگا۔خدا ظالموں کے عمل کی حمایت نہیں کرتا۔
[10:83] سوائے اس کے چند لوگوں کے سوا کوئی موسی ٰ پر ایمان نہ لایا،فرعون اور اپنے بڑوں کے ظلم سے ڈرتے ڈرتے۔یقینا فرعون زمین پر بہت بڑا سر کش تھا اور اصلی ظالم ۔