Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 100:9 — سرپٹ دوڑنےوالے (العادیات )

  کیا اسے یہ احساس ہی نہیں ہے کہ وہ دن آئے گا جب قبریں کھول دی جایئں گی؟

[100:8] وہ مادی چیزوں سے ضرورت سے زیادہ محبت کرتا ہے۔

[100:10] اور تمام راز بھاش کردیےجایئں گے۔