قرآن 11:1 — ہود(ھود)
ا ۔ل ۔ر۔یہ وہ کتاب ہے جس کی آیات مکمل کردی گئی ہیں،پھر انہیںکھول کربیان کیا گیا ہے۔*یہ سب سے دانا اور باخبر ہستی کی طرف سے ہے ۔
[11:0] خدا کے نام پر ، جو سب سے زیادہ مہربان، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔
[11:2] سن لو :’’تم خدا کے سوا کسی کی عبادت نہ کرنا۔میں اس کی طرف سے تنبیہ کرنیوالا آیا ہوں،اور خوشخبری دینے والا بھی ‘‘۔