Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 11:2 — ہود(ھود)

سن لو :’’تم خدا کے سوا کسی کی عبادت نہ کرنا۔میں اس کی طرف سے تنبیہ کرنیوالا آیا ہوں،اور خوشخبری دینے والا بھی ‘‘۔

[11:1] ا ۔ل ۔ر۔یہ وہ کتاب ہے جس کی آیات مکمل کردی گئی ہیں،پھر انہیںکھول کربیان کیا گیا ہے۔*یہ سب سے دانا اور باخبر ہستی کی طرف سے ہے ۔

[11:3] ’’اپنے خدا کی بخشش طلب کرو،اور اس کے حضورتوبہ کرو۔پھر وہ تمہیں ایک پیش معینہ مدت کے لیے فراخی سے نوازے گا،اور ان پر اپنا فضل کریگاجو اس کے مستحق ہیں۔اوراگر تم نے بے رخی کی ،تو میں ڈرتا ہوں تمہارے لیے ایک خوفناک دن کے عذاب سے ۔‘‘