قرآن 11:111 — ہود(ھود)
تمہارا رب یقینا ہر ایک کو اس کے اعمال کے مطابق بدلہ دے گا۔وہ خوب آگاہ ہے ہر اس بات سے جو یہ کرتے ہیں۔
[11:110] ہم نے موسی ٰ کو کتاب دی تھی ،لیکن اس پر جھگڑا کیا گیا،اوراگر تمہارے رب کی طرف سے پیش معینہ بات طے نہ ہوتی، تو ان کا فیصلہ فوری کردیا جاتا ۔یہ اس کے بارے میں شک سے بھرے ہوئے ہیں،شکی۔
[11:112] لہذا،اس راہ پر چلتے رہو جس کی پیروی کا تمہیں حکم دیا گیا ہے،ان لوگوں کے ہمرا ہ جنہوں نے تمہارے ساتھ توبہ کی ہے،اور تجاوز کرنیوالے نہ بنو۔وہ ہر وہ چیز دیکھ رہا ہے جو تم کرتے ہو۔