Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 11:123 — ہود(ھود)

آسمانوں اور زمین کا مستقبل خدا کا ہے،اور تمام معاملات وہی کنٹرول کرتا ہے۔تم اس کی عبادت کرواور اس پر بھروسہ رکھو۔تمہارا خدا ہرگز بے خبر نہیں اس سے جو تم کرتے ہو۔

[11:122] ’’پھر انتظار کرو؛ہم بھی انتظار کرینگے۔‘‘