قرآن 11:122 — ہود(ھود)
’’پھر انتظار کرو؛ہم بھی انتظار کرینگے۔‘‘
[11:121] جنہوں نے کفر کیا ان سے کہہ دو،’’تم جو چاہو کرو ،اور میں بھی ایسا ہی کروں گا۔
[11:123] آسمانوں اور زمین کا مستقبل خدا کا ہے،اور تمام معاملات وہی کنٹرول کرتا ہے۔تم اس کی عبادت کرواور اس پر بھروسہ رکھو۔تمہارا خدا ہرگز بے خبر نہیں اس سے جو تم کرتے ہو۔