قرآن 11:121 — ہود(ھود)
جنہوں نے کفر کیا ان سے کہہ دو،’’تم جو چاہو کرو ،اور میں بھی ایسا ہی کروں گا۔
[11:120] ہم تمہارے دل کو قائم رکھنے کے لیے پیغمبروں کی تاریخ بکثرت بیان کرتے ہیں ۔اب تمہارے پاس حق آچکا ہے۔اور روشنی اور یاددہانی بھی مومنوں کے لیے۔
[11:122] ’’پھر انتظار کرو؛ہم بھی انتظار کرینگے۔‘‘