قرآن 11:120 — ہود(ھود)
ہم تمہارے دل کو قائم رکھنے کے لیے پیغمبروں کی تاریخ بکثرت بیان کرتے ہیں ۔اب تمہارے پاس حق آچکا ہے۔اور روشنی اور یاددہانی بھی مومنوں کے لیے۔
[11:119] صرف وہ جن پر تمہارے رب کی رحمت ہوگی (وہ حق پر نہیں جھگڑیں گے)۔یہی وجہ ہے کہ اس نے انہیں پیدا کیا۔*تمہارے رب کا فیصلہ پہلے ہی صادرہوچکا:’’میں دوزخ کو جنوں اور انسانوں سے بھردوں گا۔سب کو ایک ساتھ ۔‘‘**
[11:121] جنہوں نے کفر کیا ان سے کہہ دو،’’تم جو چاہو کرو ،اور میں بھی ایسا ہی کروں گا۔