Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 11:119 — ہود(ھود)

صرف وہ جن پر تمہارے رب کی رحمت ہوگی (وہ حق پر نہیں جھگڑیں گے)۔یہی وجہ ہے کہ اس نے انہیں پیدا کیا۔*تمہارے رب کا فیصلہ پہلے ہی صادرہوچکا:’’میں دوزخ کو جنوں اور انسانوں سے بھردوں گا۔سب کو ایک ساتھ ۔‘‘**

[11:118] اگر تمہارا رب چاہتا تو،تمام لوگ ایک گروہ ہوتے (ایمان والوں کا)لیکن وہ ہمیشہ جھگڑا کرینگے (حق پر)۔

[11:120] ہم تمہارے دل کو قائم رکھنے کے لیے پیغمبروں کی تاریخ بکثرت بیان کرتے ہیں ۔اب تمہارے پاس حق آچکا ہے۔اور روشنی اور یاددہانی بھی مومنوں کے لیے۔