قرآن 11:118 — ہود(ھود)
اگر تمہارا رب چاہتا تو،تمام لوگ ایک گروہ ہوتے (ایمان والوں کا)لیکن وہ ہمیشہ جھگڑا کرینگے (حق پر)۔
[11:117] تمہارا رب بلاجواز کسی بستی کو تباہ نہیں کرتا ،جبکہ اس کے لوگ پرہیز گار ہوں۔
[11:119] صرف وہ جن پر تمہارے رب کی رحمت ہوگی (وہ حق پر نہیں جھگڑیں گے)۔یہی وجہ ہے کہ اس نے انہیں پیدا کیا۔*تمہارے رب کا فیصلہ پہلے ہی صادرہوچکا:’’میں دوزخ کو جنوں اور انسانوں سے بھردوں گا۔سب کو ایک ساتھ ۔‘‘**