Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 11:32 — ہود(ھود)

وہ بولے ،’’اے نوح ،تم نے ہم سے جھگڑا کیا ،اورجھگڑا کرتے رہے ،ہم تمہیں چیلنج کرتے ہیں کہ وہ عذاب لے آئو جس سے تم ہمیں ڈراتے ہو،اگر تم سچے ہوتو۔‘‘

[11:31] ’’میں یہ دعویٰ نہیں کرتا کہ میرے پاس خدا کے خزانے ہیں،نہ ہی میں مستقبل کو جانتا ہوں،نہ ہی میں فرشتہ ہونے کا دعوی ٰ کرتا ہوں۔اور نہ ہی میں کہتا ہوں کہ خدا ان پر نعمتیںنہیں بھیجے گا جو تمہاری نظروں میں حقیر ہیں ۔خدا خوب جانتا ہے کہ ان کے دلو ں میں کیا چھپا ہے ۔(اگر میں نے ایسا کیا،)تو میں تجاوز کرنیوالوں میں ہونگا۔‘‘

[11:33] اس نے کہا،’’وہ خدا ہے جو تم پر لاتا ہے ،اگر اس نے چاہا ،توتم بچ نہیں سکتے۔