Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 11:33 — ہود(ھود)

اس نے کہا،’’وہ خدا ہے جو تم پر لاتا ہے ،اگر اس نے چاہا ،توتم بچ نہیں سکتے۔

[11:32] وہ بولے ،’’اے نوح ،تم نے ہم سے جھگڑا کیا ،اورجھگڑا کرتے رہے ،ہم تمہیں چیلنج کرتے ہیں کہ وہ عذاب لے آئو جس سے تم ہمیں ڈراتے ہو،اگر تم سچے ہوتو۔‘‘

[11:34] ’’اگر میں تمہیں نصیحت کروں تو بھی میری نصیحت تمہیں کوئی فائدہ نہیں پہنچاسکتی اگر خدا ہی تمہیں بھٹکادینا چاہتا ہو۔وہ تمہارا آقا ہے ،اور تم اسی کی طرف پلٹائے جائو گے۔‘‘