قرآن 11:34 — ہود(ھود)
’’اگر میں تمہیں نصیحت کروں تو بھی میری نصیحت تمہیں کوئی فائدہ نہیں پہنچاسکتی اگر خدا ہی تمہیں بھٹکادینا چاہتا ہو۔وہ تمہارا آقا ہے ،اور تم اسی کی طرف پلٹائے جائو گے۔‘‘
[11:33] اس نے کہا،’’وہ خدا ہے جو تم پر لاتا ہے ،اگر اس نے چاہا ،توتم بچ نہیں سکتے۔
[11:35] اگر وہ کہیں ،’’اس نے یہ کہانی گھڑی ہے ،’’تو کہو،اگر میں نے یہ بنائی ہو تو میں اپنے جرم کا ذمہ دارہوں ،اور میں ایسے ہر جرم سے بری ہوں جو تم کرتے ہو۔‘‘