قرآن 11:35 — ہود(ھود)
اگر وہ کہیں ،’’اس نے یہ کہانی گھڑی ہے ،’’تو کہو،اگر میں نے یہ بنائی ہو تو میں اپنے جرم کا ذمہ دارہوں ،اور میں ایسے ہر جرم سے بری ہوں جو تم کرتے ہو۔‘‘
[11:34] ’’اگر میں تمہیں نصیحت کروں تو بھی میری نصیحت تمہیں کوئی فائدہ نہیں پہنچاسکتی اگر خدا ہی تمہیں بھٹکادینا چاہتا ہو۔وہ تمہارا آقا ہے ،اور تم اسی کی طرف پلٹائے جائو گے۔‘‘
[11:36] نوح کو وحی کی گئی :اب تمہاری قوم کے اور لوگ ایمان نہیں لائیں گے،سوائے ان کے جو پہلے ہی لا چکے ہیں ۔ان کے اعمال کا افسوس نہ کرو۔