قرآن 11:36 — ہود(ھود)
نوح کو وحی کی گئی :اب تمہاری قوم کے اور لوگ ایمان نہیں لائیں گے،سوائے ان کے جو پہلے ہی لا چکے ہیں ۔ان کے اعمال کا افسوس نہ کرو۔
[11:35] اگر وہ کہیں ،’’اس نے یہ کہانی گھڑی ہے ،’’تو کہو،اگر میں نے یہ بنائی ہو تو میں اپنے جرم کا ذمہ دارہوں ،اور میں ایسے ہر جرم سے بری ہوں جو تم کرتے ہو۔‘‘
[11:37] ’’ہماری نگرانی میں کشتی تیارکرو،اورہماری وحی کےمطابق،اوران کےلیےالتجانہ کروجنہوں نےتجاوزکیاہے؛ان کی قسمت میں ڈوبنالکھ دیاگیاہے۔‘‘