قرآن 11:37 — ہود(ھود)
’’ہماری نگرانی میں کشتی تیارکرو،اورہماری وحی کےمطابق،اوران کےلیےالتجانہ کروجنہوں نےتجاوزکیاہے؛ان کی قسمت میں ڈوبنالکھ دیاگیاہے۔‘‘
[11:36] نوح کو وحی کی گئی :اب تمہاری قوم کے اور لوگ ایمان نہیں لائیں گے،سوائے ان کے جو پہلے ہی لا چکے ہیں ۔ان کے اعمال کا افسوس نہ کرو۔
[11:38] جبکہ وہ کشتی تیار کررہا تھا ،اس کی قوم کے بعض افرا د جونہی اس کے پاس سے گزرتے تو اس پر ہنستے ۔اس نے کہا،’’تم ہم پر ہنستے ہو،لیکن ہم تم ہنستے ہیں ،جیسا کہ تم ہم پر ہنس رہے ہو۔