Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 11:38 — ہود(ھود)

جبکہ وہ کشتی تیار کررہا تھا ،اس کی قوم کے بعض افرا د جونہی اس کے پاس سے گزرتے تو اس پر ہنستے ۔اس نے کہا،’’تم ہم پر ہنستے ہو،لیکن ہم تم ہنستے ہیں ،جیسا کہ تم ہم پر ہنس رہے ہو۔

[11:37] ’’ہماری نگرانی میں کشتی تیارکرو،اورہماری وحی کےمطابق،اوران کےلیےالتجانہ کروجنہوں نےتجاوزکیاہے؛ان کی قسمت میں ڈوبنالکھ دیاگیاہے۔‘‘

[11:39] یقینا تمہیں معلوم ہوجائے گا کہ کون ذلت آمیز عذاب سے دوچار ہوگا،اور ہمیشہ کی سزا بھگتے گا۔‘‘