قرآن 11:39 — ہود(ھود)
یقینا تمہیں معلوم ہوجائے گا کہ کون ذلت آمیز عذاب سے دوچار ہوگا،اور ہمیشہ کی سزا بھگتے گا۔‘‘
[11:38] جبکہ وہ کشتی تیار کررہا تھا ،اس کی قوم کے بعض افرا د جونہی اس کے پاس سے گزرتے تو اس پر ہنستے ۔اس نے کہا،’’تم ہم پر ہنستے ہو،لیکن ہم تم ہنستے ہیں ،جیسا کہ تم ہم پر ہنس رہے ہو۔
[11:40] جب ہمار فیصلہ آگیا،تو فضا ابل پڑی ،ہم نے کہا ،’’اس پر ہر جنس کا جوڑا لا د لو،*اپنے خاندان کے ساتھ،سوائے ان کے جو دھتکارے جا چکے ہیں۔جو ایمان لے آئے ہیں انہیں اپنے ساتھ بٹھا لو،’’اور صرف چند لوگ تھے جو اس کے ساتھ ایمان لائے ۔