قرآن 11:40 — ہود(ھود)
جب ہمار فیصلہ آگیا،تو فضا ابل پڑی ،ہم نے کہا ،’’اس پر ہر جنس کا جوڑا لا د لو،*اپنے خاندان کے ساتھ،سوائے ان کے جو دھتکارے جا چکے ہیں۔جو ایمان لے آئے ہیں انہیں اپنے ساتھ بٹھا لو،’’اور صرف چند لوگ تھے جو اس کے ساتھ ایمان لائے ۔
[11:39] یقینا تمہیں معلوم ہوجائے گا کہ کون ذلت آمیز عذاب سے دوچار ہوگا،اور ہمیشہ کی سزا بھگتے گا۔‘‘
[11:41] اس نے کہا ،’’کشتی پر بیٹھ جائو،۔اس کا چلنا بھی خدا کے نام پر ہے،اور اس کا ٹھہرنا بھی۔میرا رب غفور اور سب سے رحیم ہے۔‘‘