قرآن 11:41 — ہود(ھود)
اس نے کہا ،’’کشتی پر بیٹھ جائو،۔اس کا چلنا بھی خدا کے نام پر ہے،اور اس کا ٹھہرنا بھی۔میرا رب غفور اور سب سے رحیم ہے۔‘‘
[11:40] جب ہمار فیصلہ آگیا،تو فضا ابل پڑی ،ہم نے کہا ،’’اس پر ہر جنس کا جوڑا لا د لو،*اپنے خاندان کے ساتھ،سوائے ان کے جو دھتکارے جا چکے ہیں۔جو ایمان لے آئے ہیں انہیں اپنے ساتھ بٹھا لو،’’اور صرف چند لوگ تھے جو اس کے ساتھ ایمان لائے ۔
[11:42] جب وہ چلی انہیں لے کر پہاڑ جیسی لہروں میں ،نو ح نے اپنے بیٹے کو پکارا ،جو تنہا رہ گیا تھا :’’اے میرے بیٹے ،آئو ہمارے ساتھ سوا ر ہو جائو؛کافروں کے ساتھ مت رہو۔‘‘