Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 12:13 — یوسف(یوسف)

اس نے کہا،’’مجھے فکرہے کہیں تم اسکے ساتھ چلے جائو ،پھربھیڑیا اس کو کھا جائے جبکہ تمہارا اس کی طرف تمہارا دھیان ہی نہ ہو۔‘‘

[12:12] ’’کل اسے ہمارے ساتھ کھیلنے کودنے کےلئے بھیج دیجیے۔ہم اس کی حفاظت کرینگے۔‘‘

[12:14] وہ بولے،’’بےشک،اگر ہماری اتنی تعداد میں ہوتے ہوئے بھی بھیڑیا اس کو کھا جائے ،تو پھر ہم واقعی ہی نکمے ہونگے۔‘‘