Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 12:15 — یوسف(یوسف)

جب وہ اس کے ساتھ چلے گئے ،اور اسے کنویں کی گھاٹی میں پھینکنے کا متفقہ فیصلہ کرچکے ،تو ہم نے اس کو وحی کی :ایک دن ،تم ان کو یہ سب کچھ بتائو گے،جبکہ ان کو کچھ خیال نہ ہوگا۔‘‘

[12:14] وہ بولے،’’بےشک،اگر ہماری اتنی تعداد میں ہوتے ہوئے بھی بھیڑیا اس کو کھا جائے ،تو پھر ہم واقعی ہی نکمے ہونگے۔‘‘

[12:16] وہ شام کو اپنے باپ کے پاس آئے،روتے ہوئے۔